مولانا وحید الدین خان* نے داعی اجل کو لبیک کہا اور اپنے ملک حقیقی سے جا ملے

 *انتقال پر ملال*

ابھی ابھی ملی اطلاع کے مطابق اسلامک اسکالر،دانشور اور اسلامی مرکز کے روح رواں، *مولانا وحید الدین خان* نے داعی اجل کو لبیک کہا اور اپنے ملک حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم اپنے علم و حکمت سے تبلیغ دین کا کام کیا، بے شمار کتابوں کی تصنیف کی اور معروف اسلامی رسالہ ماہنامہ " الرسالہ" کے مدیر تھے۔ تبلیغ دین کے معاملے میں معتدل و حکمت کے قائل رہے۔ اپنی بات کو بےحد مضبوطی کے ساتھ پیش کرتے۔ اللہ بخشے بڑ


ی خوبیاں تھیں مرحوم میں۔۔

टिप्पणी पोस्ट करा

0 टिप्पण्या