شیخ التمش کی ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی
بسمت نگر 5۔ اگست (شیخ امام الدین اشاعتی )شیخ التمش شیخ علیم الدین ثانیہ اردو ہائی اسکول بسمت نگر سے دسویں بورڈ کے امتحان میں 80'فیصد نمبرات سے تعلقہ میں نمایاں نمبرات سے کامیابی حاصل کی ۔ان کی اس کامیابی پر ثانیہ اردو ہائی اسکول کے پرنسپل مصطفی سر ۔عبدلماجد سر و دیگر اساتذہ کرام نے اور دوست احباب و دیگر ریشتے داروں نے شیخ التمش اور ان کے والد محترم شیخ علیم الدین اور ان کی والدہ کو پرخلوص مبارک باد پیش کی
0 टिप्पण्या
Do not enter this spam link in comment comment box.