مولانا محفوظ الرحمن شاہین جمالی ابھی ابھی خالق حقیقی سے جاملے۔

 آہ حضرت اقدس

حضرت مولانا محفوظ الرحمن شاہین جمالی شیخ الحدیث مدرسہ امداد الاسلام میرٹھ ابھی ابھی خالق حقیقی سے جاملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔


https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdCPN638Injt-rNJK_9P4qovjAbJ-bPysrhIyACQGu9KjgOFw/viewform?usp=sf_link

 تمام احباب سے  مغفرت اور ترقی اعلی درجات کے لئے دعا کی اپیل ہے۔

موصول اطلاعات کے مطابق سرزمین بہار کی عظیم ترین اور علمی و ادبی شخصیت حضرت مولانا محفوظ الرحمن شاہین جمالی کا مشیت الہٰی سے آج بتاریخ 2 جون 2021 بوقت 1:45 انتقال ہوگیا ہے ـ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مولانا کی طبیعت کئی دنوں سے علیل چل رہی تھی، سانس لینے میں دشواری تھی اسی بناء پر انکو میرٹھ کے آنند ہاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا تھا؛ اس دوران طبیعت بگڑتی اور سنبھلتی رہی، دو مرتبہ وینٹیلٹر پہ چلے گئے  لیکن کل طبیعت کچھ بحال ہوئی تھی تو آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا تھا لیکن آج اچانک انتقال کی خبر آگئی ـ واضح رہے کہ مولانا مرحوم  کا شمار ہندوستان کے چوٹی کے علماء  میں ہوتا تھا نیز مولانا کا تعلق بہار کے ضلع مشرقی چمپارن سے تھا ـ


مولانا حذیفہ گجرات

टिप्पणी पोस्ट करा

0 टिप्पण्या