انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ دارالعلوم ندوة العلماء کے سینئر استاذ، عمید کلية اللغة مولانا نذرالحفیظ صاحب ندوی ازہری
بھی ہم سے ابھی تھوڑی دیر پہلے رخصت ہوگیے
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور ادارہ کو انکا نعم البدل عطا فرمائے آمین
0 टिप्पण्या
Do not enter this spam link in comment comment box.