فلسطین پر بمباری بند کرو، ورلڈ کپ فائنل کے دوران گراؤنڈ میں تماشائی گھس گیا وہ شخص ہندوستانی کپتان ویراٹ

 

فلسطین پر بمباری بند کرو، ورلڈ کپ فائنل کے دوران گراؤنڈ میں

تماشائی گھس گیا





وہ شخص ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی کے بہت قریب کھڑا ہے۔ اس کے بعد چند ہی لمحوں میں فلسطین کے حامی تماشائی کو پولیس اور سکیورٹی عہدیدار اپنی تحویل میں لے کر گراؤنڈ سے باہر لے گئے

टिप्पणी पोस्ट करा

0 टिप्पण्या